شہید ایڈووکیٹ غلام قادر سیلا نی کی تیرھویں برسی پر اسلامک اسٹوڈنٹس لیگ کا ایک وفد شکیل بخشی کی سر براہی میں انکے گھر گیا۔اس موقعہ پر انہوں نے سیلانی صاحب کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور مرحوم کی تحریک نوازی کو سراہا۔
مرحوم، شہید مقبول بٹ کے قریبی ساتھوں میں تھے اور انکے ساتھ "الفتح تحریک"کے دوران اسیر زندان بھی رہے تھے۔وہ 1981 کے لکھنو یونیورسٹی کے لاء گریجویٹ تھے۔رہائی کے بعد قیدیوں کو مفت قانونی کام کرتے رہے،اسطرح ساری زندگی تحریک کی نذر کی۔ اس کو دیکھر بھارتی خفیہ اداروں نے صورہ میں 1995 میں میٹاڑور میں شہید کیا۔

No comments:
Post a Comment