Oct 6, 2008
Press note Freedom March
ISL کے، پریس کو جاری، ایک بیان کے مطابق شکیل بخشی کی قیادت میں جلوس حسب روایت بتہ مالو سے نکلے گا۔انشاء۔ جلوس میں رضا کا ر تمام اھم ذمہ داری سنبہال لیں گے۔ ا نہوں نے ا نتظامیہ کی طرف سے جلسہ و جلوس پر پابنری کوڈوگرہ سامراجی یادگار قرار دیا۔ انہوں نے یار رلایا کہ6 اکتوبر کو ہی مغل فوج کشمیر میں داخل ہوہی تھی اور اسی روز پہلا مسلم حکمران رینچن سدرالدین بنا تھا۔بیان میں بتایا گیا کہ کشمیر ملک سازی کے دور میں گزر رہا ہے اس لۓ راہزنوں اور راہزنوں میں فرق کرنا بے حد ضروری ہے۔انہوںنے آرپارتاجر، تجارت اور راہگزر (Trade and Transit)پربعض پابندی عاید کرنا افسوناک قرار دیا اور ترکی کے اس بیان کہCFL/LOC تجارت میں بین الا قوامی Legitimacy ہونی چاہیے کو ہی پہلا قدم قرار دیا جاسکتا ہے ۔ مزید انہوں نے کہا کہ جموں کشتواڑ پاڑر اہم قدرتی قیمتی پتھر نیلم علاقہ میں ،بے برداشت تہزیبی تسادم سے متاثر قوم کے زریعۓ عید کی نماز روکنے کے عمل کی شدید مزمت کی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment