Mar 18, 2009

give and take

لے دے“ کے فارمولے کے تحت سودے بازی کی کوشش:بخشی
 


سرینگر//اسلامک سٹوڈنٹس لیگ کے سرپرست اعلیٰ شکیل احمد بخشی نے ”سول پولیس کو ملٹری پولیس میں تبدیل کرنے اور انہیں غیر محدود اختیارات دینےاور تعداد بڑہانے“ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔'' بیعنامہ امرتسر'' کے 163برس پورے ہونے کے موقع پر پریس کے نام اپنے ایک بیان میں شکیل احمد بخشی نے کہا کہ امور دفاع کے معاملے میں الحاق ہی ”فورسز کی زور زبردستی کے بنیادی محرکات“ ہیں اور ”ملزموں کو انصاف کے کٹہرے تک پہنچانے کی ناکامی“ کی اصل وجہ یہی ہے۔ بیان کے مطابق سیلف رول یا نیم خود مختاری میں یہ صورتحال برقرار رہے گی۔ مسٹر بخشی نے کہا کہ ”آج بھی غیر متعلقہ فریق کشمیری قوم کو ”لے دے“ کا فارمولہ پیش کرکے سوداباری کرنے کی سعی کررہے ہیں اور اس سودابازی کے مخالف مزاحمتی قوتوں کو گولیوں، گالیوں، گمراہ کن پروپگنڈوں اور جیلوں سے دبانے پر تلے ہوئے ہیں“۔ انہوںنے حریت پسندوں سے اپیل کی کہ وہ مزاحمتی قوت کے ساتھ جذباتی لگاﺅ دکھا کر'' آئینPost Options'' اور'' سنگین'' کی نئی یلغارکوناکام بنا ہین

No comments: