زندہ و انقلابی قومیں ،تحریک کا رخ، مقتول کے انصاف کے بجاۓ،صرف"باقیات"کے مطالبہ میں،نہیں کرتے۔موۓمقدس تحریک کا رخ افراد کی رہائ میں
Shakeel Bakshi #Kashmir "بولی" کے ماحول میں ، "اجتماعی ضمیر" کےلۓ " گولی اور سولی" کی چوکھٹ پر کسی قومی نسل کو بلی چڑھانا ایک نسل پرستانہ ،چانکیائ سوچ ہے، مفاہمتی سیاست میں منتقامانہ کاروائ کرنا بزدلی ہے،۔ "صلیبی" سوچ کیلۓ " نظریہ" کو صلیب پر چڑھانا ،قدامتی،غیر متحملی ذہنیت کی عکاسی ہیں
No comments:
Post a Comment