۔انہوںنے کہا کہ مقبول بٹ کو کسی فقرے سے وابستہ کرنا مرحوم کی قد و قامت کم کرنا ہے ۔اس موقعہ پر شکیل احمد بخشی نے مرحوم محمد مقبول بٹ کو خراج عقیدت اد اکرتے ہوئے کہا کہ مرحوم مقبول بٹ اپنے وقت کیلئے زندہ نہیں رہا بلکہ وہ آنے والی نسلوں کیلئے جیا ۔انہوںنے کہا کہ مقبول بٹ نے تاشقند اور شملہ معاہدوں کے وقت زبردست احتجاج کیا اور قوم کو اس سلسلے میں باخبر کیا ۔شکیل احمد بخشی نے کہا کہ مقبول بٹ نے دکھایا کہ قضیہ زمین برسر زمین پر ہی حل کیا جاتاہے ۔انہوںنے کہا کہ آج بھی مرحوم مقبول بٹ کا نظریہ اپنا نے کی ضرورت ہے تاکہ جلد از جلد یہ قوم آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوسکےں ۔
Feb 27, 2010
On Maqbool Butt Shd
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment